Toronto District School Board
Toronto District School Board

Special Education

مخصوص تعلیم

مخصوص  تعلیم کی پروگرامنگ تمام طلباء کو اپنی مکمل اہلیت تک پہنچنے میں مدد کرتی ہے۔ ہمارے سکول طلباء اور ان کے خاندانوں کو وسیع پیمانے پر  تعاون اور خدمات پیش کرتے ہیں۔ 

 ہم یہ یقینی بنانے میں مصروف عمل ہیں کہ:

  • ہمارے سکولوں میں تمام طلباء کا ان کی انفرادیت سمیت استقبال کیا جاتاہے، انہیں شامل کیا جاتا ہے اور ان کی معاونت کی جاتی ہے ۔
  • TDSB (ٹی ڈی ایس بی)  بھر کی سائٹوں پر منفرد خصوصیات اور ضروریات والے طلباء کے لیے مفصل پروگرام اور تعاون دستیاب ہیں ۔
  • عملہ، والدین اور شاگردوں کے درمیان مؤثر اشتراک اور مسائل کا حل ہی ترجیح ہے۔
  •  جب بھی ممکن ہو، ہماری سہولیات طلباء، والدین اور خاندانوں کے لیے پوری طرح قابل رسائی ہے ۔
  •  تحقیق اور مؤثر مشق ہمیں ہمارے طلباء کی بہتر خدمت کی کوشش میں ہماری رہنمائی  کرتے ہیں۔

مخصوص تعلیم کی رپورٹ

ہر سال ہم اپنی مخصوص تعلیم کی رپورٹ کا جائزہ لیتے ہیں اور اسے جدید رکھتے ہیں تاکہ ہم یہ یقینی بنائیں کہ ہم طلباء کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں ۔ یہ طریقۂ کار ہمیں موجودہ کاموں کا جائزہ لینے اور کمیونٹی کے تعاون  سے اہم شراکت داری قائم کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔

Parents' Guide to Special Education  (والدین کے لیے رہنما سکول براۓ مخصوص تعلیم)

Parents' Guide to Special Education  (والدین کے لیے رہنما سکول براۓ مخصوص تعلیم) آپ کو Special Education Program Recommendation Committee (SEPRC) (مخصوص تعلیم کے پروگرام کی تجاویزاتی کمیٹی) ،, the Identification, Placement and Review Committee (IPRC)  (طریقہ کار، شناخت،تعیناتی اور جائزہ کمیٹی) کے طریقۂ کار اور اس طالب علم کی شناخت اور اسے رکھے جانے کے لیے طریقۂ کار بنانے کے لیےترتیب دیا گیا جو منفرد/الگ ہے ۔ 

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL