Toronto District School Board
Toronto District School Board

Permits

پرمٹ / اجازت نامہ

) TDSB ٹی ڈی ایس بی) کی سہولیات کمیونٹی کاجیتا جاگتا حصہ ہیں جو سال بھر ہمارے کلاس روموں ، جمنازیم اور دیگر جگہیں ، جب وہ سکول کی سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہوتیں، میں سینکڑوں تنظیموں اور ایجنسیوں کا استقبال کرتی ہیں ۔ پرمٹ/ اجازت ناموں کی منظوری کا انحصار جگہ اور وسائل کی دستیابی پر ہوتا ہے اور پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر جاری کیے جاتے ہیں۔ فیس مقررہ ترتیب کے مطابق عائد کی جاتی ہے۔

Policy P.011 - Community Use of Board Facilities (Permits)  (پالیسی پی۔011- بورڈ کی خدمات کا علاقائی استعمال) (پرمٹ/ اجازت نامے)

PR666 - Community Use of Board Facilities (Permits) (پی آر آر 666- بورڈ کی خدمات کا علاقائی استعمال) (پرمٹ/ اجازت نامے)

جگہوں کی اقسام

  •  سکول
  •  کھیل کے میدان
  •  تالاب/ پول

ہمارا مقصد اعلی معیار کی خدمات فراہم کرنا ہے اور ہم آپ سے سننا چاہیں گے۔ براہ مہربانی فیڈ بیک فارم ( آراء / تجاویز کا فارم) مکمل کریں اور ہمیں بتائیں کہ ہم کیسا کام کر رہے ہیں۔ جمع کی گئی تمام معلومات راز رکھی جاۓ گی.

فیڈ بیک فارم ( آراء / تجاویز کا فارم)  - خدمت کا معیار

 Facility Services Permit Unit (جگہ کی خدمات کے پرمٹ/ اجازت نامے کا یونٹ – رابطہ معلومات:

فون : 416-395-7666

 فیکس : 416-395-8062

 ای میل :  permits@tdsb.on.ca

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL