Toronto District School Board
Toronto District School Board

Newcomer

نو وارد

کینیڈا میں خوش آمدید ! TDSB (ٹی ڈی ایس بی) ایک مختلف النوع بورڈ ہے اور ہم ہزاروں نۓ طلباء کو – ہر عمر کے – ہر سال اپنے سکولوں میں خوش آمدید کہتے ہیں -

ایلیمنٹری (ابتدائی) اور ہائی سکولوں میں طلباء پہلے درجہ کے معیار کی تعلیم حاصل کرتے ہوۓ دیگر مختلف ثقافتوں کے بارے میں جانیں گے، نۓ نقطہ نظر حاصل کریں گے اور نئے دوستوں سے ملیں گے. ہم رہنمائی کے متعدد پروگرام پیش کرتے ہیں اور ہمارا عملہ رہنمائی اور مدد پیش کرنے کے لئے ہمیشہ تیار ہے.

ہم بالغان کے لیے پچیس سے زائد زبانوں میں ترجمانی اور ترجمہ، روزگار اور پیشہ کی منصوبہ بندی، ہنر میں فروغ، نو آموز تربیت، لسانی ہدایات اور بہتر اور مخصوص لسانی تربیت کی خدمات پیش کرتے ہیں.

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL