Toronto District School Board
Toronto District School Board

High School

ہائی سکول

TDSB (ٹی ڈی ایس بی) میں بطور ہائی سکول کے طالب علم کے، آپ کی سکولوں، پروگراموں اور نصاب کی غیر معمولی اقسام تک رسائی ہوتی ہے۔ Africentric  (سیاہ فاموں کے لیے/ایفریسنٹرک) اور خصوصی فنون کے پروگراموں سے لے کر ٹیکنالوجی اور ایتھلیٹکس تک، ہر طالب علم کے لیے ہمارے پاس کچھ نہ کچھ ہے اور ہائی سکول اور اس سے آگے کامیاب تجربے کے لیے صحیح راستہ تلاش کرنے میں ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

کلاس روم سے باہر، رہنمائی اور رضا کارانہ سرگرمیوں سے لے کر کھیلوں اور کلبوں تک مصروف رہنے کے دیگر کئی مواقع بھی ہیں۔ آپ اپنے ہائی سکول کے تجربے کو جو چاہیں بنا سکتے ہیں اور  TDSB (ٹی ڈی ایس بی) میں ہم ہر انفرادی طالب علم کو اپنا مقصد تلاش کرنے اور اس کی پیروی کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں .

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL