Toronto District School Board
Toronto District School Board

French Programs

فرانسیسی پروگرام

دوسری زبان سیکھنا کسی بھی طالب علم کے لیے فائدہ مند اور تعلیمی کامیابی میں ایک اہم عنصر ہے۔  دوسری زبان مجموعی طور پر مہارتوں کو بڑھاتی ، روزگار کے مواقع پھیلاتی ، ثقافتوں کے مابین سوجھ بوجھ کو فروغ دیتی ہے اور دنیا کے کئی لسانی شہری تخلیق کرتی ہے۔ TDSB  (ٹی ڈی ایس بی) ایلیمنٹری (ابتدائی) اور سیکینڈری سکولوں میں انواع و اقسام کی فرانسیسی بطور Second Language Programs (دوسری / ثانوی زبان کے پروگرام) کے پیش کرتا ہے.

درجہ 4 تا 8 کے تمام طلباء کو روزانہ 40 منٹ کی بنیادی فرانسیسی سکھائی جاتی ہے اور یہ سیکینڈری سکولوں میں درجہ 9 تا 12 تک جاری رہتی ہے۔ طلباء کو  اپنے سیکینڈری سکول ڈپلومہ کے لیے درجہ 9 میں فرانسیسی میں ایک کریڈٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

مکمل فرانسیسی پروگراموں کی دو اقسام ہیں: French Immersion (تفصیلی و گہری فرانسیسی) اور  Extended French (توسیعی فرانسیسی)۔ دونوں پروگراموں کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ نہ صرف زبان کے پروگرام کے طور پر بلکہ دوسرے مضمون بھی فرانسیسی زبان میں پڑھاۓ جانے کے زریعے طلباء کو فرانسیسی سیکھنے کا موقع دیا جاۓ۔

فرانسیسی پروگراموں تلاش کریں

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL