Toronto District School Board
Toronto District School Board

Find your School

اپنا سکول تلاش کریں

وہ طلباء جو ٹورانٹو شہر کے اندر رہتے ہیں انہیں اس سکول میں جانے کا حق حاصل ہے جسے ان کے رہائشی پتے میں فعال رہنے کے لئے نامزد کیا جاتا ہے۔ویب سائٹ کا " Find Your School" (اپنا سکول تلاش کریں) کا حصہ ہر ایک رہائشی جگہ کے لئے نامزد اسکولوں کی شناخت کرتا ہے.

طلباء کے پاس اختیاری حاضری پر درخواست دے کر اپنے رہائشی جگہ کے لیے نامزد  سکول سے باہر سکولوں تک رسائی کا موقع بھی ہوتا۔ ان سکولوں میں جگہ کی دستیابی اور پروگرام کی موزونیت کے تحت قبول کیا جاتا ہے۔ اختیاری حاضری سے متعلقہ طریقۂ کار، صورتحال اور بروقت ہونے کی کیفیت Optional Attendance Policy (پالیسی برۓ اختیاری حاضری) )صرف انگریزی میں (اور Optional Attendance Operational Procedure (اختیاری حاضری کا عملیاتی طریقۂ کار) )صرف انگریزی میں ( میں بیان شدہ ہے .

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL