Toronto District School Board
Toronto District School Board

Adult Learners

بالغ شاگرد

 

TDSB (ٹی ڈی ایس بی) ہمارے کریڈٹ پروگراموں، عام دلچسپی کے کورسوں اور ESL  (ای ایس ایل) کلاسوں کے زریعے بالغان کی زندگیوں اور پیشوں کے تمام مراحل میں خدمت کرتا ہے  .

ہمارے ساتھ سیکھنا جاری رکھیں!

1.      رات کے سکول یا بالغان کے ہائی سکول میں ہائی سکول کے کریڈٹس حاصل کریں

2.      ہمارے کمیونٹی پروگراموں کے ساتھ کوئی مشغلہ شروع کریں، تندرست رہیں، کوئی زبان سیکھیں یا نئی مہارتیں حاصل کریں

3.      ہماری روزگار کی خدمات کا استعمال کریں

4.      انگریزی بطور ثانوی زبان سیکھیں اور اپنی TESL  (ٹی ای ایس ایل) کی سند حاصل کریں

© 2014 Toronto District School Board  |  Terms of Use  |  CASL